Homemade Face Serum For Damaged Skin
Does your skin damage due to dust or harsh weather condition? Don’t worry we have an easy beauty tip for you to retain your glowing skin.
Just apply the face serum at night and see the magic. The face serum will hydrate your skin and fight against the dirt. It also helps to brighten your skin tone within a few days.
The best thing about this night serum is, it has all natural ingredients which make the serum safe and organic.
Night Face Serum For damaged Skin
You Will Need
- Rose water 2 tbsp
- Castor oil 1 tbsp
- Olive oil or sesame oil 1 tbsp
- Vitamin E capsules 3
- Glycerin 1 tsp
Directions
- Take a small bowl and mix all ingredients in it until nicely combine.
- Apply this serum on your face before sleep.
- Massage for few minutes so it gets absorbed in the skin.
- Leave it on face overnight and wash next morning.
- Repeat it daily until you get fresh and soft skin.
Beauty Tip in Urdu for Damaged Skin
خراب، رف اور خشک جلد کےلئے فیس سیرم
کیا موسم کی شدت اور گرد کی وجہ سے آپ کی جلد خراب ہو گئی ہے؟ اب آپ کو اس کےلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہمارے پاس اس کا حل موجود ہے۔
آپ گھر میں یہ فیس سیرم بنائیں اور رات کو اپنے چہرے پر لگائیں اور کچھ دنوں میں ہی حیرت انگیز اثر دیکھیں۔ یہ سیرم آپ کی جلد کو نم رکھے گا اور جلد کی رونق بحال کرئے گا۔
اس سیرم کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ قدرتی اجزاء سے مل کر بنا ہے چناچہ اس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔
اجزاء
عرقِ گلاب دو کھانے کے چمچ
کیسٹرآئل ایک کھانے کا چمچ
زیتون یا تِل کا تیل ایک کھانے کا چمچ
وٹامن ای کیپسول تین عدد
گلیسرین ایک چائے کا چمچ
طریقہ
ایک چھوٹے سائز کا باؤل لیں اور اس میں تمام اجزاء مکس کریں کی یکجان ہو جائیں۔
اب اس سیرم کو رات سونے سے پہلے چہرے پر لگا کر چند سیکنڈ مساج کریں کہ جذب ہو جائے۔
رات بھر چہرے پر لگا رہنے دیں اور اگلی صبح دھو لیں۔
روزانہ رات کو لگائیں جب تک آپ کی جلد تروتازہ اور نرم نہ ہو جائے۔
0 Коментарии